
http://www.faizahmedowaisi.com/
پیارے دوستو السلام علیکم
امید ہے آپ سبھی خیریت سے ہوں گے
میں آپ کیلیے ایک ویب ساءٹ لایا ہوں جو کہ ایک ایسی شخصیت کے نام پر بنایی گیی ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
جی میں مفتی فیض احمد اویسی صاحب کی بات کر رہا ہوں آپ اہلسنت کیلیے ایک عظیم سرمایہ ہیں۔
آپ نے اب تک پانچ ہزار سے زیادہ اسلامی کتب و رسایل لکھیں ہیں۔
مفتی صاحب کے بارے میں مزید پڑھنے کیلیے ان کی ویب ضرور وزٹ کریں جہاں آپ کو مفتی صاحب کی لکھی ہویی بے شمار کتب فری پڑھنے اور ڈایونلوڈ کرنے کو ملیں گی اور بھی بہت کچھ ہے مگر آپ خود دیکھیں۔
اللہ حافظ
.jpg)
No comments:
Post a Comment